اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے 25 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کیلئے 25 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و مزید پڑھیں

انتظامی یونٹس ضروری مگر نئے صوبوں کی بحث تعصبات اور لسانی تفریق پیدا کریگی

لاہور—— قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس ضروری مگر نئے صوبوں کی بحث تعصبات اور لسانی تفریق پیدا کریگی۔معاملہ پنجاب کی تقسیم سے بڑھ کرسندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان تک جائے گا جو قومی مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ قصور میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ فلڈ ریلیف آپریشن میں ساڑھے 5 ہزار کے مزید پڑھیں