امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کا جمعیت اتحادالعلماء پنجاب کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد —– امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے پاکستان کے 78ویں یوم تاسیس کے مو قع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یوم آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن مزید پڑھیں

یوم آزادی کا دن ہمیں جذبہ حب الوطنی کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد—سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے معرکہ حق اوریومِ آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں تمام اقلیتوں کے حقوق برابری کی بنیاد پر محفوظ ہیں، لیاقت بلوچ

مِلی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور نائب صدور قاری یعقوب شیخ، پیر صفدر گیلانی، علامہ شبیر میثمی، سید ناصر شیرازی، علامہ زاہد محمود قاسمی، مخدوم ندیم ہاشمی، علامہ عارف حسین واحدی، ڈاکٹر عطاء الرحمن، ڈاکٹر ضمیر مزید پڑھیں

ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں بدترین لوڈشیڈنگ، رہائشی سراپا احتجاج

ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے شدید گرمی اور حبس میں ہفتے میں چار دن ہونے والی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش نے زندگی اجیرن بنا دی ہے، بچے اور مزید پڑھیں

معرکہ حق اور یوم آزادی کو شایانِ شان طریقے سے منانے کیلئے انتظامات کا جائزہ

چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمن و سٹیٹ طلعت محمود، ممبر پلاننگ خالد حفیظ ، ممبر فنانس طاہر نعیم، مزید پڑھیں

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کی باضابطہ دعوت

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کی باضابطہ دعوت مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی کا مینارِ پاکستان پر اجتماعِ عام تاریخ ساز، یکجہتی کی طاقت بنے گا،لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی پارلیمانی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ ن کہا کہ جماعتِ اسلامی کا نومبر 2025ء میں مینارِ پاکستان پر اجتماعِ عام تاریخ ساز، فقیدالمثال اور قومی وحدت و یکجہتی کی طاقت بنے گا۔ مزید پڑھیں

ممتاز مصنف، محقق اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل رحمت العالمین و خاتم النبیین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اتھارٹی کے رکن تعینات

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے رحمت العالمین و خاتم النبیین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پانچ ارکان تعینات کر دیئے۔ ممتاز مصنف، محقق اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل، ڈاکٹر عزیز الرحمان، ظفر محمود ملک، ڈاکٹر مزید پڑھیں