اجتماع عام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

لاہور- کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں اور کراچی ودیگر شہروں سے اسپیشل ٹرینوں کی بکنگ اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، مشیر امیر جماعت ڈاکٹر فرید پراچہ، ضیاءالدین انصاری،راجہ عارف سلطان،رشید احمد و مزید پڑھیں

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی شہباز شریف سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان آمد پر شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی برادر ہمسایہ اسلامی ممالک کے عوام کے لیے بڑی نقصان دہ اور تباہ کُن ہے- لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت کشیدگی ختم کرے، امریکہ و انڈیا کے لیے پاک افغان کشیدگی فائدہ مند اور خطہ کے دیگر تمام ممالک اور دونوں برادر مزید پڑھیں

انڈیا اس خطے میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے اور افغان اس کے آلہ کار

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض (سابق کمانڈر سدرن کمانڈ ملٹری ایکسپرٹ) نے کہا ہے کہ اس وقت افغان طالبان رجیم بہت انڈر پریشر ہے وہ سوشل میڈیا پر بھارت کی طرح سے جھوٹ در جھوٹ بول رہی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

ہ پنجاب حکومت متنازع قانون سازی کی آڑ میں بلدیاتی انتخابات سے راہِ فرار اختیار نہ کرے

نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے راولپنڈی اور لاہور میں سیاسی انتخابی مشاورتی اجلاسات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت صوبائی اسمبلی میں متنازع قانون سازی کی آڑ میں بلدیاتی مزید پڑھیں

عبدلصمدحسین ملک کو مبارک

حافظ حسین احمد کے بیٹے عبدلصمد حسین ملک کی کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں کامیابی پر ان کو گروپ کے سب تمام ساتھیوں کی طرف سے مبارک دیتے ہوئے حنیف چوہدری کی ھمراہی میں ایک ملاقات

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( FIA) کرائم سرکل حیدرآباد نے بدین کے علاقے ٹنڈو باگو میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں

ایران ایئر نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنےکااعلان کردیا۔

ایران ایئر نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طورپرہفتہ وارایک پروازمشہد اورلاہور کے درمیان آپریٹ ہوگی،پروازوں سے مشہد سے لاہورکے درمیان فضائی رابطہ بحال ہوجائے گا،29 اکتوبر سے ہفتہ وار پرواز کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں