سینیٹر سراج الحق نے سیشن 2020۔22 کیلئے امراء اضلاع کا تقرر کر دیا

 امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ارکان جماعت کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری سے مشاورت کے بعد سیشن-22 2020 کے لئے امراء اضلاع کی تقرر کی منظوری دی ہے ۔ لاہور کے امیر ضلع ذکر مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق نے پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ 2020کو منسوخ کرنے کا نوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیاہے

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ 2020کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیاہے۔نوٹس سینیٹ کے قواعد وضوابط مجریہ 2012کے قاعدہ 94کے تحت جمع کرایا گیا مزید پڑھیں

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق صوبوں کو اعتماد میں لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق صوبوں کو اعتماد میں لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء اعلیٰ نے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی غیراعلان شدہ نشستوں کیلئے پی پی پی امیدواروں کے ناموں کی منظوری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کی غیراعلان شدہ نشستوں پر ٹکٹوں کیلئے پی پی پی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔ جی بی ایل اے پانچ نگر ایک سے مرزا حسنین، جی بی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے نام پر منظور کردہ اسلام آباددارالحکومت علاقہ جات وقف املاک ایکٹ 2020کے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ایف اے ٹی ایف کے نام پر منظور کردہ  اسلام آباددارالحکومت علاقہ جات وقف املاک ایکٹ 2020کے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالہ سے اس قانون کی مزید پڑھیں

بلدیہ اسلام آباد سی ڈی اے اسلام آباد کی ترقی اور سماجی خدمت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں

پاکستان مسلم لیگ(ج) کے صدر محمد اقبال ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیہ اسلام آباد سی ڈی اے اسلام آباد کی ترقی اور شہریوں کی سماجی خدمت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور سیز پاکستانیز کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ(ن) سولہ اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرے گی

پاکستان مسلم لیگ(ن) سولہ اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرے گی‘ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گی‘ جلسہ کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں‘ مسلم لیگ(ن) کی مقامی قیادت نے کارکنوں کو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پندرہ نومبر کو ہوں گے

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پندرہ نومبر کو ہوں گے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیل کے مطابق صدر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام مزید پڑھیں